نو دولتیے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لوگ جنہیں نئی نئی دولت ملی ہو، جو نئے نئے امیر ہوئے ہوں، (کنایۃً) کم ظرف لوگ، نو دولتیہ کی جمع نیز مغیرہ حالت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لوگ جنہیں نئی نئی دولت ملی ہو، جو نئے نئے امیر ہوئے ہوں، (کنایۃً) کم ظرف لوگ، نو دولتیہ کی جمع نیز مغیرہ حالت۔